Water Shortage

٭حیدرآباد٭ شہر بھر کی طرح صدر کینٹومنٹ بورڈ کے زیر انتظام علاقوں میں بھی پانی کا شدید و مستقل بحران.. علاقہ مکینوں کے مطابق 5 روز سے صدر کے بیشتر علاقوں میں پانی بلکل بھی نہیں آرہا جبکہ شدید گرمی میں پینے کا پانی بھی خرید کر پینا پڑ رہا ہے، اہل علاقہ کے مطابق پانی کی بندش کے حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا ہے لیکن وہ پانی بند ہونے کی وجوہات لوڈشیڈنگ کو قرار دے رہے ہیں.. اہل علاقہ کی جانب سے حکامِ بالا کو درخواست کی جاتی ہے کہ شدید گرمی میں پانی کی بندش کا جلد سے جلد نوٹس لیں اور پانی کی بحالی جلد ممکن بنائیں.. ذرائع۔

Posted Apr 30, 2025, 7:02 PM UTC

10
Loading comments…