روم میٹ چاہیے
روم میٹ چاہیے تلاش برائے سگما میل ۔۔میرے 2 سیٹر کمرے میں ایک بیڈ خالی ہے۔۔ تمہیں ملے گا اپنا بیڈ، سائیڈ ٹیبل، کرسی، اور ٹیبل کا آدھا حصہ (جس پر تم کتابیں رکھو گے اور میں چائے)۔ ایک بڑی کھڑکی ہے شام کے منظر دیکھنے کے لیے۔ اٹیچ باتھ روم موجود ہے اور دو سائیڈ ٹیبلز ہیں۔ سگریٹ نہیں 😔🔥🚭 ۔ اگر تم مزاق سمجھتے ہو ہنسی مذاق پسند کرتے ہو اور رات کو چائے کے ساتھ تھوڑی باتیں کرسکتے ہو تو اپلائے کرو۔ پلس پوائنٹ میرے پاس آئرن بھی موجود ہے جس سے آپ اپنے کپڑے پریس کر سکتے ہیں ۔ چارجز 81.12 امریکی ڈالر 23 ہزار روپے پاکستانی شکریہ۔۔🎀 😔
Posted Aug 10, 2025, 7:38 PM UTC
827