حسن تو دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتا ہے
مجھے آج پتا چلا کہ “beauty is in the eye of the beholder” اردو میں کیا ہوتا ہے
✨حسن تو دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتا ہے✨
سچ بولوں تو میں پہلے کبھی اس جملہ پہ یقین نہیں کرتی تھی کیا مطلب
💀💀BeAuTy iS iN tHe EyE oF tHe BeHoLdEr
جھوٹ بالکل چھوٹ
لیکن اردو میں سن کر نہایتی حسین جملہ لگا مجھے
حسن تو دیکھنے والے کے آنکھوں میں ہوتا ہے
جی جی، بالکل ایسا ہی ہے 🤌🏻😭
Posted Sep 11, 2025, 4:49 PM UTC
54