r/Urdu•
M-Salman-73

دل میں یقیں رکھنا ہے

📜 Shayari / Poetry

رات ہر چند کہ سازش کی طرح ہے گہری

صبح ہونے کا مگر دل میں یقیں رکھنا ہے

پروین شاکر

Posted May 12, 2026, 8:22 AM UTC

21
Loading comments…