Cioranian existentialism ( experimental ), Opinion/criticism welcome

📜 Shayari / Poetry

مطلعِ جنوں میں، بحر کسی کی ضد نہیں

شعر بیت کی ذیل میں ہے ابتری کا حاشیہ

رنگ در رنگ مبازرت، اور معنی خوں آلود

ہر سانس ایک مرثیہ، خامشی ہے قافیہ

Posted Aug 13, 2026, 4:50 PM UTC

10
Loading comments…