شاباش چیف منسٹر پنجاب ! یوم پاکستان پہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے. ہر طرف ایک رنگ و نور کا سیلاب ہے الحمد للہ. کراچی، پشاور اور کوئٹہ والے بھی کلپس شئیر کریں کہ وہاں کیا تیاریاں ہیں.
v.redd.it/yqs8dfiq96jh1
v.redd.itPosted Aug 13, 2026, 4:51 PM UTC
30